کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی میں کل کی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دئیے گئے، سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 68.2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گلشن حدید 60 ملی میٹر، نارتھ کراچی 52.4 ملی میٹراور قائد آباد میں 48.5 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔
فیصل بیس 42 ملی میٹر،اورنگی ٹاؤن میں 25.7 ملی میٹر، سعدی ٹاون میں 23.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، گڈاپ کے علاقےب میں 20.6 ملی میٹر، ناظم آباد میں 19.6 ملی میٹر پی اے ایف مسرور بیس میں 15.8ملی میٹر، ائیرپورٹ 14، یونیورسٹی روڈ میں12.4 ملی میٹر، جناح ٹرمینل 11.4 ملی میٹر، کیماڑی میں 11ملی میٹرجبکہ سب سے کم بارش ڈی ایچ اے فیز ٹو میں 5.1 ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دوپہر سے بارش کا سلسلہ پھر سے شروع ہوسکتا ہے۔
سردار سرفراز نے بتایا کہ کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، شہر میں کہیں تیز کہیں معتدل بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ٹھٹھہ، بدین اور کراچی کے ساحلی علاقوں میں بارش کی شدت زیادہ ہوسکتی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

