اتراکھنڈ: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں کار دریا میں گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست اتراکھنڈکے ضلع نینی تال میں پیش آیا جہاں رام نگر کے علاقے میں ایک کار دریا میں جاگری جس میں 11 افراد سوار تھے۔
اتراکھنڈ ڈیزاسٹر فورس کے مطابق حادثے کی اطلاع ملنے پر امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں اور دریا سے 9 لاشوں کو نکالا گیا جب کہ 2 کو زندہ بچالیا گیا۔
پولیس کے مطابق کار سوار افراد کا تعلق پنجاب سے ہے اور مرنے والوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ ریسکیوکیے گئے افراد کو بھی طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس میں بے قابو کار دریا میں جاگری اور اس میں پانی بھر گیا، مرنے والوں کی شناخت کا عمل جاری ہے جس کےبعد لاشیں ان کے علاقے میں روانہ کی جائیں گی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

