تازہ تر ین

جگلوٹ اسکردو شاہراہ کو 6 روز بعد بھی کلیئر نہ کیا جاسکا

اسکردو : (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کا جگلوٹ اسکردو شاہراہ کی بندش کا نوٹس بھی کام نہ آ سکا۔
بھاری لینڈ سلائیڈنگ اور پہاڑی تودے گرنے کے باعث جگلوٹ اسکردو شاہراہ کو بند کیا گیا تھا تاہم شاہراہ کو 6 روز بعد بھی آمدورفت کے لیے بحال نہیں کیا جا سکا ہے۔شاہراہ کی بندش سے گلگت بلتستان میں پیٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہوگیا ہے اور اس کے چاروں اضلاع میں پیٹرولیم مصنوعات نہیں پہنچ سکی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv