Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بجلی کی لوڈشیڈنگ میں جلد کمی آئے گی،وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر

By adminجولائی 7, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر پاور ڈویژن خرم دستگیر نے ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کا اشارہ دیتے ہوئے بتایا کہ لکی کول پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی ہے۔
وفاقی وزیر پاور ڈویژن خرم دستگیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تربیلا ڈیم سے بجلی کی پیداوار 3800 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی جب کہ لکی کول پاور پلانٹ پر بھی پیداوار شروع ہوگئی ہے اور کوئلے کی ترسیل میں بہتری آئی ہے جس سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی آئے گی جب کہ ملک کے بڑے شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم ہورہا ہے۔
خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو شمسی توانائی پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ہے وہ یکم اگست کو سولر پالیسی کا اعلان کریں گے۔
وفاقی وزیر نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ 7 تھرمل پلانٹس کے ساتھ سولر پاور پلانٹس لگائے جائیں گے جہاں پہلے سے جگہ اور ٹرانسمیشن لائنز موجود ہیں، سولر پالیسی سے بجلی کی قیمت کم کرنے میں مدد ملے گی۔
خرم دستگیر نے بتایا کہ سولر پلانٹس سے پہلے مرحلے میں دو ہزار میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی اور سرکاری عمارتوں کو سولر پر منتقل کیا جائے گا جس کی بہترین مثال پارلیمنٹ کی عمارت ہے، جس کے بجلی کے بلوں میں ہر سال کروڑوں روپے کی بچت ہے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پورے ملک کے ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کیا جائے گا پہلی ترجیح ڈیزل پر چلنے والے اور بلوچستان میں ٹیوب ویلز کو سولر پر لایا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ گھریلو صارفین کو 3 کلو واٹ تک کا سولر پینل دینے کا بھی منصوبہ ہے جس کی قیمت ان کے بلوں سے وصول کرنے کا بھی پروگرام ہے اور امید ہے کہ یہ سارے منصوبے اگر کیے تو اگلے سال گرمیوں سے پہلے 10 ہزار میگاواٹ تک کا ریلیف مل سکتا ہے ساتھ ہی ساتھ اس منصوبے سے تیل کی امپورٹ کا بل بھی کم ہوگا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.