کابل: (ویب ڈیسک) امیرِ طالبان ملا ہبتہ اللہ اخند زادہ نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ افغان سرزمین کو دوسرے ممالک کے خلاف حملوں کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا تاہم عالمی برادری بھی افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے امیر ملا ہبتہ اللہ اخندزادہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا کے ساتھ فروری 2020 میں ہونے والے امن معاہدے کی پاسداری کر رہے ہیں۔ تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں اور وہ بھی ہماری حکومت کو تسلیم کریں۔
اپنے پیغام میں امیرِ طالبان نے مزید کہا کہ اپنے پڑوسیوں، خطے اور عالمی برادری کو یقین دلاتے ہیں ہم کسی کو بھی افغان سرزمین دوسرے ممالک کی سلامتی کے لیے خطرہ بنانے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
ملا ہبتہ اللہ نے کہا کہ ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ دوسرے ممالک ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔ باہمی بات چیت اور مسائل کے حل کے عزم کے فریم ورک کے اندر رہتے ہوئے امریکا سمیت دنیا کے ساتھ اچھے، سفارتی، اقتصادی اور سیاسی تعلقات چاہتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

