تازہ تر ین

وزیرِاعظم شہباز شریف سے سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی. وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سےملاقات میں ملک کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv