کراچی: (ویب ڈیسک) ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کے باعث ٹیکنوکریٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب آج ہو رہا ہے، سندھ اسمبلی کو پولنگ کے لیے الیکشن کمیشن کے حوالے کر دیا گیا۔ تحریک انصاف نے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ سندھ اسمبلی کو سینیٹ کی سیٹ کے انتخاب کیلئے پولنگ سٹیشن بنا دیا گیا ہے۔ پولنگ سندھ اسمبلی میں صبح 9 بجے سے شام چار بجے تک جاری رہے گی۔ پیپلز پارٹی کی ڈاکٹر خالدہ سکندر میندھرو امیدوار ہیں۔ کورنگ امیدوار کریم خواجہ ہیں۔ ارکان اسمبلی ووٹنگ میں حصہ لیں گے، ایوان میں پیپلز پارٹی کے پاس 99 ووٹرز ہیں، تحریک انصاف کے پاس 30 ووٹرز ہیں، چار ارکان منحرف ہو چکے ہیں۔ ایم کیو ایم کے 21 ارکان، جی ڈی اے کے 14، ٹی ایل پی 3 اور ایم ایم اے کا ایک رکن ہے۔ تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے سینیٹ ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

