تازہ تر ین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، 100 انڈیکس 245.62 پوائنٹس کی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 245.62 پوائنٹس کی بدترین مندی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 41102.57 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔
پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.59 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ 4 کروڑ 13 لاکھ 88 ہزار 713 شیئرز کا لین دین ہوا، حصص مارکیٹ میں بڑی مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv