کراچی: (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری کی گرفتاری پر ان کی بیٹی نے عدالت سے رجوع کرلیا۔
بابر غوری کی بیٹی نے والد کی گرفتاری کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہے جس پر فوری سماعت کی استدعا کی گئی۔
سندھ ہائیکورٹ نے بابر غوری کی بیٹی کی درخواست کو فوری سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔
دوسری جانب بابر غوری کے وکیل بیرسٹر شبیر شاہ کا کہنا تھاکہ بابرغوری کےخلاف جو مقدمات سامنے آئے تھے ان میں حفاظتی ضمانت کروا لی تھی۔
انہوں نے کہا کہ بابر غوری کےخلاف چھپے ہوئے مقدمات کی تفصیلات کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے۔سابق وفاقی وزیر کے وکیل کا مزید کہنا تھا کہ بابر غوری اپنے خلاف تمام مقدمات کا سامنا کریں گے۔
یاد رہے کہ سابق وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کو گزشتہ روز دبئی سے وطن واپسی پرکراچی ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

