تازہ تر ین

عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت میں اضافہ

واشنگٹن : (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں 1.78 ڈالر اضافہ ہواہے جس کے بعد خام تیل کی فی بیرل قیمت 110.4 ڈالر پر پہنچ گئی ہے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv