تازہ تر ین

الیکشن کمیشن: نیب میں تقرریاں اور تبادلے روکنے کے احکامات واپس

لاہور: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے نیب میں تقرر و تبادلوں کو روکنے کے احکامات واپس لے لیے ہیں۔
نیب کی جانب سے ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کا نیب ہیڈ کوارٹرز میں تبادلہ کیا گیا تھا، جبکہ ڈی جی نیب بلوچستان فرمان اللہ کو ڈی جی نیب راولپنڈی تعینات کیا گیا تھا۔ ڈی جی نیب سکھر مرزا سلطان سلیم کو لاہوراور ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کو اے اینڈ پی ڈویژن نیب ہیڈکوارٹرز میں لگایا گیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv