اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عید قرباں قریب آتے ہی راولپنڈی اور اسلام آباد میں مویشی منڈیاں سج گئی ہیں، جانوروں کے ناز نخرے ہر کسی کو بھا رہے ہیں تاہم آسمان کو چھوتے داموں سے خریدار اور بیوپاری دونوں ہی پریشان دکھائی دیتے ہیں۔
راولپنڈی کی مویشی منڈی میں خوبصورت جانور سب کی توجہ کا مرکز بن گئے قیمتیں آسمان پر ہیں جس کے سبب بیوپاریوں اور خریداروں میں تکرار جاری ہے۔صحت مند بیل بکرے، منڈی کی رونقیں بڑھا رہے ہیں لیکن خریدنے والا کوئی نہیں، خوبصورت جانورگاہکوں کے قدم ضرور روکتے ہیں تاہم لاکھوں کے دام سن کر کانوں سے دھویں نکل جاتے ہیں۔
مالک بھی مہنگائی کا رونا روتے نظر آتے ہیں، کہتے ہیں منڈی میں بڑے جانور کی انٹری 3000 اور چھوٹے جانور کی 2000 ہے، سال بھر جانوروں کو نازوں سے پالا جاتا ہے اتنے دام تو بنتے ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر کوئی سنت ابراہیمیؑ پر عمل پیرا ہو کر قربانی کا فریضہ ادا کرنا چاہتا ہے لیکن مہنگائی نے جانوروں کی خریداری ناممکن بنا دی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

