تازہ تر ین

مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز کی گولی کا شکار نوجوان جاں بحق

رملہ: (ویب ڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز کی گولی کا شکار نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق جینن شہر میں انیس سالہ عبداللہ الوانی کو صیہونی فورسز نے ایک روز قبل پیٹ میں گولی ماری تھی۔ فلسطینی وزارت خارجہ نے افسوسناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اس سے قبل نوجوان کے بھائی کو اسرائیلی فورسز نے 2003 میں شہید کیا تھا۔ رواں سال سے اب تک ستر فلسطینی صیہونی بربریت سے شہید ہوچکے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv