اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف 3 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہو گئے، شہبازشریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ون آن ون ملاقات ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے پہلے 3 روزہ سرکاری دورے پر ترکی چلے گئے ہیں جہاں ان کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ون آن ون ملاقات ہوگی جبکہ ترک صدر وزیراعظم شہبازشریف کےاعزازمیں عشائیہ بھی دیں گے۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات،علاقائی اورعالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے جبکہ پاکستان اورترکی کےدرمیان وفودکی سطح پربات چیت بھی ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس بھی کریں گے۔
وزیراعظم کے دورہ ترکی کے دوران وزیرسرمایہ کاری بورڈچودھری سالک حسین، وزیردفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب اور معاونین خصوصی طارق فاطمی اورفہدحسین بھی ہمراہ ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

