تازہ تر ین

سندھ پولیس 24 گھنٹوں سے پی ٹی آئی ‎کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے: علی زیدی

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کا کہنا ہے کہ ‏گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے سندھ پولیس ‎کارکنوں اور بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے۔
اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر علی زیدی نے لکھا کہ پولیس کی جانب سے ہمارے امیدواروں کو پیپلزپارٹی کے حق میں دستبردار ہونے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،ریاست کو اپنے شہریوں کا تحفظ کرنا ہو گا۔
علی زیدی نے مزید کہا کہ ورنہ مجھے ڈر ہے کہ عوام قانون اپنے ہاتھ میں لے لیں،انہوں نے اپیل کی کہ خدارا ہمارے ملک کو بچایا جائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv