کراچی : (ویب ڈیسک) اداکارہ اشنا شاہ نے ہالی ووڈ کے نئے پراجیکٹس میں جنوبی ایشیا کے اداکاروں کو مرکزی کرداروں میں کاسٹ کیے جانے کے بڑھتے ہوئے رجحان کو دیکھ کر خوشی کا اظہارکیا ہے۔
اشنا شاہ نے پروڈیوسر شونڈا رائمز کی نیٹ فلکس سیریز ‘برجرٹن’کے اہم کرداروں میں جنوبی ایشیا کے اداکاروں کو کاسٹ کرنے پر تعریف کی ہے اُنہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ‘برجرٹن نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں جنوبی ایشیاکے اداکاروں کے لیے بہت زیادہ جگہ بنائی ہے۔
اداکارہ نے مزید لکھا کہ خدا شونڈا رائمز کو سلامت رکھے ۔بالآخر، ناصرف مخصوص کرداروں میں بلکہ اہم کرداروں میں نظر آنا حیرت انگیز بات ہے۔
واضح رہے کہ سیریز کے دوسرے سیزن میں کیٹ شرما اور ایڈوینا شرما نامی دو بہنوں کے کرداروں کو متعارف کروایا گیا ہے جو دو جنوبی ایشیائی اداکاراؤں نے ادا کئے ہیں، ایڈوینا شرما کا کردار اداکارہ چارتھرا چندرن نے ادا کیا ہے ، اور کیٹ شرما کا کردار اداکارہ سیمون ایشلے نے ادا کیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

