تازہ تر ین

مونا لیزا کی پینٹنگز پر شہری نے کیک پھینک دیا

پیرس: (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ اور دنیا کی مہنگی ترین پینٹنگز میں سے ایک مونا لیزا پر ایک شہری نے کیک پھینک دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک معمر شخص خاتون کے بھیس میں آیا اور پینٹنگ پر کیک مل دیا، سکیورٹی اہلکاروں نے جلد ہی شہری کو قابو کرلیا۔
پینٹنگ کو بلٹ پروف شیشے کے خول میں رکھا گیا ہے جس کے باعث اصلی پینٹنگ اس حملے میں محفوظ رہی اور عملے کے ارکان نے شیشے کو جلد ہی صاف کر لیا۔
خیال رہے کہ مونا لیزا پیرس کے ایک عجائب گھر میں موجود ہے جہاں ہزاروں لوگ روزانہ اسے دیکھنے آتے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv