میڈرڈ: (ویب ڈیسک) اسپین کی حکومت نے وزیراعظم، وزیر دفاع، سیکورٹی عہدے داروں اور چوٹی کے سیاست دانوں کے فون ہیک کرنے پر خفیہ ایجنسیوں پر عدالتی کنٹرول سخت کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہسپانوی وزیراعظم نے خفیہ معلومات کو کنٹرول کرنےکا نیا قانون لانےکا اعلان کیا ہے۔
اسپین کی حکومت پچھلے مہینے ہیکنگ اسکینڈل پر انٹیلی جنس ایجنسی کی خاتون سربراہ کو برطرف بھی کرچکی ہے۔
ان پر وزیراعظم، وزیردفاع اور دیگر سیاستدانوں کے موبائل فون کی ہیکنگ کے لیے اسرائیل کا بنا ہوا پیگاسس سافٹ ویئر استعمال کرنےکا الزام تھا۔
گزشتہ ماہ کینیڈا میں قائم انٹرنیٹ اور سائبر سکیورٹی کے نگران ادارے سٹیزن لیب نے انکشاف کیا تھا کہ اسپین کی ریاست کاتالونیہ کے 60 علیحدگی پسند رہنماؤں اور ان کے خاندان کے افراد کی اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی ‘این ایس او’ کی جانب سے بنائے گئے جاسوسی سافٹ ویئر ‘پیگاسس‘ کے ذریعے جاسوسی کی گئی۔
اس کے علاوہ ہسپانوی وزیراعظم اور وزیردفاع کے فونز کو بھی ‘پیگاسس‘ کے ذریعے نشانہ بنائے جانے کا انکشاف کیا گیا تھا۔
ان انکشافات کے بعد ہسپانوی حکومت پر اتحادیوں کی جانب سے تحقیقات کیلئے شدید دباؤ تھا ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

