تازہ تر ین

ایبٹ آباد : سکول وین کھائی میں جاگری، 4 بچے جاں بحق، 12 زخمی

ایبٹ آباد: (ویب ڈیسک) پنڈ کرگو خان کے قریب سکول وین کھائی میں جاگری، حادثے میں 4 بچے جاں بحق 12 زخمی ہو گئے۔
ایبٹ آباد پولیس کے مطابق سکول وین بچوں کو واپس لے جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی، حادثہ میں 4 بچے موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 12 زخمی ہوئے ہیں۔
ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد زخموں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے، جہاں متعدد بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv