لاہور : (ویب ڈیسک) سابق گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے سسیلین مافیا اور آصف زرداری کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے۔
عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پی پی پی اور ن لیگ اپنے آقاؤں کے حکم پر قوم اور ملکی اداروں میں تصادم چاہتی تھی، پی ٹی آئی کی قیادت نے محب وطن ذمہ دار لیڈر ہونے کا ثبوت دیا ہے۔
عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ بیرونی سازش کے تمام سہولت کار عادی مجرم ، سزا یافتہ اور انھیں ضمانتوں پر رہا کروا کر اقتدار پر مسلط کیا گیا ہے۔ عمران خان سے خوفزدہ لوگ جان لیں آج وہ ایک فرد نہیں پاکستانی نوجوانوں کی سوچ کا نام ہیں۔ قوم نے جان لیا پہچان لیا ہے کہ مخلص، دلیر اور محب وطن لیڈر ایک ہی ہے۔
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے مزید کہا کہ بیرونی سازش کے سہولت کار بے نقاب ہو چکے اور ان کے مکروہ چہرے قوم کبھی نہیں بھولیں گے، جمہوریت کے دعویداروں نے خود جمہوریت کو بدنام کر دیا، نہتے اور پرامن شہریوں کو فسطائیت کا نشانہ بنانے میں ن لیگ اور پی پی پی نے بدترین آمرانہ رویہ دکھایا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

