اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کے ریڈ زون میں حالات معمول پر آنے لگے ، پی ٹی آئی کارکنان ڈی چوک سے منتشر ہو گئے، کراچی میں نمائش چورنگی پر دھرنے کے شرکا بھی گھروں کو واپس چلے گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ریڈ زون کا دورہ کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ریڈ زون کے دورے کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سے گفتگو کی اور لانگ مارچ کے دوران فرائض کی جانفشانی سے انجام دہی کو سراہا، انہوں نے کہا کہ بہتر انداز میں ڈیوٹی نبھانے پر اہلکاروں کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ آئین وقانون کےراستےپرچلیں گےتوملک آگےبڑھےگا۔ اہلکاروں نےعوام کی جان ومال کےتحفظ کافریضہ بخوبی سرانجام دیا۔ شہباز شریف نے کار کہ ہم نے انتشار اور تقسیم کو ختم کرنا ہے، قوم کو جو تقسیم کرنے کی کوشش کی گئی اس کو روکنا ہے۔
دوسری جانب اسلام آباد میں حالات معمول پرآنےلگے ہیں، دیگرصوبوں سےمنگوائی گئی سکیورٹی فورسزکو واپس سندھ اورپنجاب بھجوا دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے کارکنان ڈی چوک سے منتشر ہو چکے ہیں۔ کراچی میں نمائش چورنگی پر دھرنا بھی ختم کر دیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

