لاہور : (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کو متعصبانہ فیصلہ قرار دے دیا۔
مشعال ملک کا کہنا ہے کہ ہم بھارتی سپریم کورٹ کے معتصبانہ فیصلے سے بیٹھ نہیں جائیں گے۔ہم آزادی جدوجہد جاری رکھیں گے۔میں اور بیٹی ہم سب آزادی جدوجہد آزادی کے مقصد کے لیے تیار ہیں۔ہمیں موت سے ڈر نہیں ،جو کچھ کرنا ہے کرلیں۔
اہلیہ یاسین ملک کا کہنا ہے کہ صدی میں یاسین ملک سے زیادہ بہادر شخص نہیں دیکھا۔یاسین ملک نے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا کہ میں زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا۔یاسین ملک نے کہا انٹرنیشنل قوانین پر عمل کر تا ہوں۔کیا وجہ ہے کہ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں جانے سے روکا جاتا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنانا انصاف کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے۔یہ صرف کشمیریوں کی بات نہیں، ہم سب جدوجہد میں آگے جائیں گے۔یاسین صاحب کے بعد انہوں نے ساری حریت کانفرنس کو ختم کرنا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ میں مطالبہ کرتی ہوں کہ دنیا کو نریندر مودی کا چہرہ دکھایا جائے۔مقبوضہ کشمیر میں لوگ خون کے آنسو رو رہے ہیں۔تحریک آزادی کو دبانے کے لیے نام نہاد آپریشنز کیے جارہے ہیں۔تحریک کو بھارت دہشتگردی سے منسوب کرتا ہے جو غلط ہے۔ہندوستان کشمیر کی تحریک دبانے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔
یاد رہے کہ بھارتی عدالت نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کوجھوٹے الزامات پر دو بار عمر قید اور 10 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

