کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کا ملکی سیاست میں اہم کردار ہونے کے باوجود صوبے میں بار بار وزیر اعلیٰ کی تبدیلی معمول ہے، اسکا اندازہ ایسے لگایا جا سکتا ہے کہ 5 سالوں کے دوران 5 وزیر اعلیٰ تبدیل ہوئے، اسی طرح 10 سالوں میں 8 قائد ایوان منتخب ہوئے۔
سیاست کے شعبے میں بلوچستان کی ایک خاص پہچان ہے، سینیٹ کے انتخابات ہوں یا وفاقی حکومت کی تبدیلی، بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کا اہم کردار رہا ہے لیکن بلوچستان میں وزارت اعلیٰ کی بات کی جائے تو صوبے کے کسی وزیر اعلیٰ نے اپنی 5 سالہ مدت پوری نہیں کی۔
گزشتہ 5 سالوں کے دوران بلوچستان میں ایک نگران وزیر اعلیٰ سمیت 5 وزیر اعلیٰ تبدیل ہوئے جبکہ 10 سالوں کے دوران 2 نگران وزیر اعلیٰ سمیت 8 شخصیات وزارت اعلیٰ کے منصب پر فائز ہو چکی ہیں۔
گزشتہ سال تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں جام کمال کی حکومت کا خاتمہ ہوا لیکن 6 ماہ بعد ہی رواں سال 18 مئی کو ایک مرتبہ پھر وزارت اعلیٰ کی تبدیلی کے لیے تحریک عدم اعتماد جمع کردی گئی جس کا فیصلہ آنے والے چند روز میں ہونے جا رہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

