Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

تحریک انصاف کو دھرنہ دینے دیا جائے، نوازشریف کی ہدایت

By adminمئی 25, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Pakistan's Prime Minister Nawaz Sharif speaks during a meeting in Islamabad, Pakistan, Saturday, June 8, 2013. Just days after taking power, Pakistan's new government lodged a protest with the U.S. and summoned a top American envoy Saturday to vent its anger over a U.S. drone strike that was said to have killed seven militants. The move bolstered expectations that Sharif's government will, at least publicly, take a much harder line against such strikes than its predecessor. (AP Photo/Anjum Naveed)
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اس کے حال پر چھوڑدیا جائے، تاہم ان کو دھرنہ دینے دیا جائے۔
ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مسلم لیگ ن کی پاکستان میں موجود قیادت نے پارٹی قائد نواز شریف سے رابطہ کیا اور پی ٹی آئی کی جانب سے لانگ مارچ کے حوالے سے بتایا۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے قائدین کو تحریک انصاف سے بات چیت نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو اس کے حال پر چھوڑدیا جائے، تاہم ان کو دھرنہ دینے دیا جائے۔
واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پشاور سے شروع ہوا اور مختلف راستوں سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی جانب گامزن ہے، جب کہ دیگر صوبوں سے بھی قافلے وفاقی دارالحکومت کی جانب رواں دواں ہیں تاہم حکومت کی جانب سے انہیں روکنے کی کوشش کی جارہی ہے، اور پولیس کو بھی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
اس سے قبل یہ خبر آئی تھی کہ تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان کوئی معاہدہ طے پایا ہے، تاہم وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا، خبر بے بنیاد ہے، پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے مسلح جتھے کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا۔
دوسری جانب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد پہنچ رہے ہیں اور حکومت سے معاہدے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ہم الیکشن کی تاریخ ملنے تک اسلام آباد میں دھرنا دیں گے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.