ممبئی: (ویب ڈیسک) شوہر کے ہاتھوں بیوی پر تشدد کے تو کئی واقعات سامنے آچکے ہیں تاہم اکثر کچھ ایسے واقعات بھی سننے میں آتے ہیں جنہیں جان کر یقین کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔
ایسا ہی کچھ ہوا ہے پڑوسی ملک بھارت میں جہاں کا ایک رہائشی بیوی کے خلاف گھریلو تشدد کی شکایت لے کر عدالت پہنچ گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست راجستھان کے اسکول کے پرنسپل نے اپنی بیوی پر تشدد کا الزام لگاتے ہوئے اس کے خلاف عدالت مین شکایت درج کروا دی ہے۔
شہری کا کہنا ہے کہ اس کی بیوی روزانہ کی بنیاد پر اسے بے دردی سے مارتی ہے اور تشدد کا نشانہ بنا کر گھر سے نکال دیتی ہے۔ اہلیہ کے تشدد سے پریشان پرنسپل نے شواہد اکٹھے کرنے کے لیے گھر میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے اور بیوی کے خلاف ضروری ثبوت اکھٹے کر کے عدالت جا پہنچا۔
سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ بیوی اسے کرکٹ کے بلے سے مار رہی ہے، پرنسپل نے بتایا کہ اس کی بیوی اسے مقدمے میں پھنسانے کی دھمکی دے کر بلیک میل بھی کرتی ہے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ تشدد کا نشانہ بننے والے پرنسپل نے تحفظ کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا ہے اور عدالت نے اسے سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔
واضح رہے کہ مزکورہ شخص نے تقریباً 7 سال قبل سونی پت کی رہنے والی سمن کے ساتھ محبت کی شادی کی تھی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

