Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

آئیں تو سہی ہم آپ کے اقتدار کا نشہ اتارنا چاہتے ہیں، طلال چوہدری

By adminمئی 25, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آئیں تو سہی ہم آپ کے اقتدار کا نشہ اتارنا چاہتے ہیں۔
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری اور عظمیٰ بخاری نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو پتا چل گیا کہ ملک میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں اور ن لیگ فیصلہ کر چکی تھی لیکن عمران خان نے شعبدہ بازی دکھائی۔
طلال چوہدری نے کہا کہ اب ان کے پاس 500 دن ہیں اور جو انہوں نے کرنا ہے کریں۔ کیا امریکہ سے آزادی اہلکاروں کے سینوں پر گولی چلا کر ملے گی، یہ آزادی مارچ نہیں بلکہ یہ اقتدار کی بحالی کا مارچ ہے۔ آئیں تو سہی ہم آپ کا اقتدار کا نشہ اتارنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پورے پاکستان میں اس وقت تک ٹوٹل 700 آدمی باہر نکلے ہیں، 400 کے قریب لاہور اور باقی 300 دیگر علاقوں سے نکلے ہیں اور اقتدار اب ویسے نہیں ملے گا جیسے پہلے ملا تھا۔ آپ پہلے بھی پنڈی چھپ گئے تھے اور اب پشاور میں چھپ گئے۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ آپ اے سی والے کمروں اور بلٹ پروف گاڑیوں میں بیٹھے ہیں اور لوگوں کو کہتے ہیں باہر آئیں۔ پنجاب کے کسی ضلعے میں لانگ مارچ کی کوئی درخواست نہیں دی گئی جبکہ عمران خان صاحب کا پچھلا ٹریک ریکارڈ ہی خراب ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ 126 یا 500 دن احتجاج کریں لیکن کسی کو نقصان نہ پہنچائیں۔ روز کہتے تھے کہ یوتھیئے اتنے ہو جائیں گے کہ پولیس کم پڑ جائے گی لیکن اب ہماری پولیس دیکھ رہی ہے۔
طلال چوہدری نے کہا کہ لاہور میں شہید سپاہی کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، اتنے لوگ گرفتار نہیں کیے جتنے ہمیں فرمائشی ٹیلی فون آئے اور اگر ہم فرمائشی گرفتاریاں کرتے تو جیلیں بھر جاتیں۔
انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کا معاملہ حل ہونا چاہیے، عمران خان کی ایک جیب میں یہودیوں اور دوسری میں ہندوؤں کے پیسے ہیں۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عمران خان نے بے بنیاد الزامات کا سہارا لیا اور عمران خان نے آئین شکنی کی، سپریم کورٹ عمران خان کی سازش کو ڈسٹ بن میں ڈال چکی ہے۔ عمران خان اور اس کی پارٹی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ اس ملک میں عمران خان کی مرضی نہیں چل سکتی کیونکہ ہر دور میں انہوں نے ملک کو نقصان پہنچایا اور کیا ملک میں آئین عمرانیات چلے گا، وہ پاکستان میں آگ لگانے پر تلا ہوا ہے اور کب تک یہ پاکستان کو نقصان پہنچائے گا۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ پہلے چینی صدر کے آنے پر تماشہ ہوا اور آج یاسین ملک کے فیصلے پر احتجاج پر نکلا ہے۔ وفاقی حکومت سے پوچھتی ہوں کیا ریاست کو ان کےرحم و کرم پر چھوڑ دینا چاہیے۔ عمران خان پاکستان کے آئین سے بڑے نہیں اور کوئی جماعت یا گروہ جہاد کا اعلان نہیں کر سکتا کیونکہ جہاد ریاست کے خلاف جائز نہیں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.