کراچی: (ویب ڈیسک) اداکار جنید خان کا کہنا ہے کہ انہیں سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں ہے،جنید خان نے ٹوئٹرپرپاکستان میں موجودہ سیاسی گرما گرمی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
ادکار جنید خان نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کسی ایک سیاستدان کی غلطی کی نشاندہی کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ میں اس کی مخالفت کے حق میں ہوں۔
انہوں نے اپنے موقف پر وضاحت دیتے ہوئے لکھا کہ میں کسی کے حق میں نہیں ہوں اور مجھے سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں ہے، ترقی حقیقت میں انفرادی ترقی سے شروع ہوتی ہے۔
جنید خان نے مزید لکھا کہ ہمیں انفرادی طور پر اپنے متعلقہ شعبوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، سخت محنت سے سبقت حاصل کرنی چاہیے،اور آس پاس دوسرے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔
اداکار نے اپنی بات مکمل کرتے ہوئے لکھا کہ اگر آپ سیاستدانوں پر یقین رکھیں گے تو یہ ملک ترقی نہیں کرے گا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

