لاہور : (ویب ڈیسک) کنڈیشنز کافی سخت مگر قومی کپتان بابراعظم ویسٹ انڈیز کیخلاف کامیابی کیلئے پراعتماد ہیں۔
قومی کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ مہمان ٹیم کیخلاف سیریز سے سیزن کا آغاز ہو رہا ہے ، گرمی کی شدت کے پیش نظر کنڈیشننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا تاکہ کھلاڑی موسم کی سختیوں کے عادی ہو جائیں۔
لاہور کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ انہوں نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی کیلئے کچھ خصوصی اہداف مقرر کئے ہیں کیونکہ طویل سیزن کا آغاز کرتے ہوئے انہیں مہمان ٹیم کیخلاف مستحکم کھیل کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
قومی کپتان کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ ہی اس انداز سے کارکردگی دکھانے کی کوشش کرتے ہیں کہ اس سے ٹیم کو مدد ملتی رہے اور جب مختلف ماحول اور موسم میں کھیلنا پڑے تو اس کیلئے منصوبہ بندی اہمیت اختیار کر جاتی ہے ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

