لاہور: (ویب ڈیسک) سابق قومی کرکٹرمحمد حفیظ ملک کی موجودہ صورتحال پر سیاستدانوں پر برس پڑے۔
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ لاہورمیں کسی پٹرول اسٹیشن پرپٹرول دستیاب نہیں، اے ٹی ایم مشینوں میں کیش نہیں ہے۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں سوال کیا ہے کہ سیاسی فیصلوں سےعوام کا نقصان کیوں کیا جا رہا ہے؟
انہوں نے اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ٹیگ کیا ہے۔
واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے باعث ملک بھر کے مختلف شہروں میں راستے بند کر دیے گئے۔
راستوں کی بندش، کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ اور بد امنی کے خدشے کے پیش نظر آئل کمپنیز نے پنجاب میں تیل کی ترسیل روک دی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

