کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے صدر ولوودیمیر زیلنسکی نے روسی صدر پوٹن سے ملاقات پر رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس سے جنگ کا خاتمہ ممکن ہے تو میں تیار ہوں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر ولوودیمیر زیلنسکی نے ’دی ورلڈ اکنامک فورم‘ سے ویڈیو لنک خطاب میں کہا کہ روس کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے البتہ روسی صدر کے ساتھ ملاقات سے جنگ کا خاتمہ ہوسکتا ہے تو میں ان سے ملاقات کرنے کو تیار ہوں تاہم روسی فیڈریشن سے آنے والے کسی وفد یا فرد سے بات نہیں کروں گا۔
یوکرین کے صدر نے مزید کہا کہ روس کا یوکرینی شہریوں کے خلاف تشدد اور کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس لیے دوست ممالک یوکرین کی مدد کے لیے ہتھیار دیں اور روس کے خلاف زیادہ سے زیادہ پابندیاں لگائیں۔
صدر زیلنسکی نے مغربی ممالک سے شکوہ کیا کہ اگر بروقت 100 فیصد ضروریات کا سامان مل جاتا تو یوکرین میں ہزاروں جانیں بچائی جاسکتی تھیں۔ ہم اپنی آزادی کے لیے بڑی قیمت ادا کر رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

