تازہ تر ین

پنجاب، خیبر پی کے، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں آج بارش کا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبرپختونخوا اور پنجاب کے کچھ علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔
موسم کاحال بتانے والوں کے مطابق آج اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں بارش کا امکان ہے، خیبرپختونخوا میں دیر، سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں بارش کی پیشگوئی ہے۔
سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا، موہنجو داڑو، دادو اور نوابشاہ میں پارہ انچاس تک جانے کی توقع ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv