تازہ تر ین

ایران : دس منزلہ عمارت گر گئی، 5 افراد جاں بحق

تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے شہر ابادان میں دس منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور 80 افراد ملبے تلے دب گئے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گرنے والی عمارتی رہائشی مقاصد کے لیے استعمال ہوتی تھی۔ ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
ایرانی حکام نے عمارت کے مالک اور اسے بنانے والے بلڈر کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv