تازہ تر ین

امام الحق کی جانب سے ساتھی کرکٹرز کیلیے کھانے کی دعوت

لاہور: (ویب ڈیسک) اوپنر امام الحق کی طرف سے ساتھی کرکٹرز کے اعزاز میں گھر پر کھانے کی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔
کپتان بابر اعظم کے ساتھ افتخار احمد، شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان، محمد نواز، میر حمزہ، آصف علی اور عثمان قادر بھی اس پرتکلف دعوت کا حصہ تھے۔
کھانے کے دوران گپ شپ میں ہنسی مذاق کرتے ہوئے کھلاڑیوں نے خوب انجوائے کیا۔ یہ تمام کرکٹرز اس وقت پی سی بی کنڈیشنگ کیمپ کے لیے لاہور میں موجود ہیں۔
کھانے کے بعد امام الحق نے ساتھی کرکٹرز کا گھر آمد اور دعوت قبول کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv