تازہ تر ین

عمران انکل میرے پاپا کو بچائیں،مودی مار دے گا،رضیہ یاسین ملک کی دہائی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی فوج کے زیر حراست حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی صاحبزادی رضیہ سلطانہ نے اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان انکل اپنا پروگرام دو دن آگے کر دیں،کیونکہ مودی میرے پاپا کو مارنا چاہتا ہے اور مجھے اپنے پاپا کو بچانا ہے،آپ بھی ان کے دوست ہیں ،پلیزمدد کریں۔ اس دوران یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک سسکیوں کے ساتھ روتی رہیں۔رضیہ سلطانہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ میرے پاپا یاسین ملک کا مسئلہ دیکھیں کیونکہ وہ کشمیر کے لیڈر ہونے کے ساتھ ساتھ میرے پاپا بھی ہیں ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv