تازہ تر ین

لاہور: اغوا ہونیوالی طالبہ عارف والا سے بازیاب

لاہور ہائیکورٹ

شادباغ سے اغوا ہونے والی طالبہ کی بازیابی کے لئے نوٹس کی دوبارہ سماعت

بچی کے والد کمرہ عدالت میں موجود

بچی برآمد ہو چکی ہے، ایدشنل ایڈووکیٹ جنرل

مغویہ سے میری سے بات ہو گئی ہے، ایڈشنل ایڈوکیٹ جنرل

کیا آپکی اپنی بیٹخ سے بات ہوئی؟ چیف جسٹس کا والد سے استفسار

جی میری بیٹی سے بات ہو گئی ہے، والد کا بیان

بچی پولیس کی تحویل میں واپس آ رہی ہے، سرکاری وکیل

بچی کا خیال رکھئے گا، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی

کیس کی جلد تفتیش مکمل کیجئے گا، عدالت کی آئی جی پنجاب کو ہدایت

آئی جی صاحب! یہ آپ کے لیے بھی اتنا ہی اعزازہے جتنا میرے لیے، چیف جسٹس کا آئی جی سے مکالمہ

لڑکی عارف والا سے بازیاب ہوئی، پولیس کا عدالت میں بیان

میں ابھی یہ از خود نوٹس نمٹا رہا ہوں، چیف جسٹس

آپ سب کا بہت شکریہ، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv