Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email وفاقی پولیس کے افسر و ملازمین پر 22 مئی تا حکم ثانی ہر قسم کی رخصت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے چھٹیوں میں سرکاری چھٹی بھی بند کر دی گئی انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد نے حکمنامہ پر سختی سے عملدرآمد کا حکم جاری کر دیا