Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

لاہور:شادباغ سے دسویں جماعت کی طالبہ اغوا،عدالت کھل گئی

By adminمئی 22, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور ہائیکورٹ

شادباغ کے علاقہ سے دسویں جماعت کی طالبہ کے اغوا پر نوٹس

چیف جسٹس امیر بھٹی سماعت کر رہے ہیں

آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور عدالت میں پیش

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل جواد یعقوب عدالت میں پیش ہوئے

ایک التجا کرنی تھی، یہ کیس اگر میڈیا پر نہ آئے تو اچھا ہے، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل

میڈیا میں تو آپ دے رہے ہیں، چیف جسٹس

کیا پراگرس ہے؟ چیف جسٹس امیر بھٹی

آئی جی پنجاب پیش

بچی ہاتھوں سے لے کر چلا گیا اور آپ سو گئے ہیں، چیف جسٹس

میں وزیر اعظم کو کہہ رہا ہوں کہ یہ سب نااہل ہیں، چیف جسٹس

میں وزیر اعظم کو کہہ رہا ہوں کہ ان سب کو ہٹائیں، چیف جسٹس

آپ ایک ایک دو گھنٹے مانگ رہے ہیں، چیف جسٹس

بچی ساہیوال تک پہنچ گئی، چیف جسٹس

بچی رات باہر کیسے رہ سکتی ہے؟ آپکی بچی ہو تو کیا آپکو رات نیند آئے گی؟ چیف جسٹس

یہ کورٹ رات کو اس لیے نہیں بیٹھی کہ دو گھنٹے مزید دے دیں، چیف جسٹس

تھوڑا سا وقت دے دیں، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل جواد یعقوب

تو کیا بچی کو رات باہر گزار لینے دوں؟ چیف جسٹس

جب پرچہ درج ہو گیا، پولیس پھر بھی بیٹھی ہوئی ہے، چیف جسٹس

آپکو اپنی نوکریوں کی پڑی ہوئی ہے، چیف جسٹس کا ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پر اظہار برہمی

دس بجے تک اگر بچی برآمد نہ ہوئی تو وزیر اعظم کو ہدایت کروں گا کہ ان سب کو نوکری سے ہٹائیں، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ امیر بھٹی

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.