لاہور: (ویب ڈیسک) ایم پی اے اشرف رسول نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی، سیکرٹری کوآرڈینیشن عنائیت اللہ اور ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا، مقدمہ تھانہ شاہدرہ میں درج کروایا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق گذشتہ روز صبح دس بجے گھر پر موجود تھا کہ پانچ افراد نامعلوم گاڑی پر میرے گھر آئے، باہر آکر دیکھا تو عنایت اللہ مسلح پسٹل، رائے ممتاز مسلح پسٹل اور دو نامعلوم افراد میرے گھر میں داخل ہو گئے۔
محمد خان عنایت اللہ، رائے ممتاز نے مجھ پر پسٹل تان لئے، محمد خان نے کہا کہ آپ میرا پیچھا چھوڑ دیں، اگر میری مخالفت سے باز نہ آئے تو جان سے مار دوں گا، دیگر چاروں ساتھیوں نے بھی مجھے سنگین نتائج کی دھمکی دی اور واپس چلے گئے۔
محمد خان بھٹی نے پنجاب اسمبلی میں ضلع منڈی بہائو الدین اور دیگر علاقوں سے من پسند لوگوں کی بھرتیاں کیں جس پر پنجاب اسمبلی میں آواز بلند کررکھی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

