اسلام آباد : (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ان کو پتہ ہے کہ حکومت جانے والی ہے۔ اب عوام ان کا سیاسی حشر کریں گے۔
ان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن والے نواز شریف کو بلائیں ، کیوں نہیں بلاتے؟ کیونکہ انہیں پتہ ہے حکومت جا رہی ہے۔ اب انہیں عوام میں جانا ہے۔ عوام میں آئیں، عوام ان کا سیاسی حشر کریں گے۔
ان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے ن لیگ کے ہاتھ پاوں باندھ کر سیاسی طور پر لکشمی چوک میں مارا ہے۔جنہیں گالیاں دیتے تھے انہی سے مدد مانگ رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا ہے کہ آج تین بجے کے بعد عمران خان لانگ مارچ کی تاریخ کا فیصلہ کریں گے۔
شیخ رشید نے پنجاب اسمبلی میں پولیس تعینات کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے دروازے پولیس کے ذریعے بند کردئیے گئے ۔ پنجاب اسمبلی کا گیٹ بند کرنا پہلی قسط ہے، دوسری قسط آنے والی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ سمجھتے ہیں کہ ایف آئی اے میں اپنا پراسیکیوٹر لگا کر شہباز شریف اور حمزہ پر فرد جرم عائد نہیں ہوگی۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سائینٹفک انداز سے کیسز کی تفتیش کو آگے بڑھایا جائے۔
انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ لوگ مجھے قتل کروانا اور ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ پاک فوج اپنے لوگوں پر گولی نہیں چلوائے گی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

