لوزیانا : (ویب ڈیسک) ریاست ہائے متحدہ میں ایک جج نے بائیڈن انتظامیہ کے متنازعہ امیگریشن پالیسی کو ختم کرنے کے منصوبے کو روک دیا ہے۔
امریکی ضلعی جج رابرٹ سمر ہیس نے ملک بھر کے لیے حکم امتناع جاری کیا ہے ۔جس کے تحت امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کو ٹائٹل 42 کے نام سے جانی جانے والی پالیسی کو ختم کرنے سے روک دیا گیا۔
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ اس امیگریشن پالیسی کے تحت امریکی حکام میکسیکو سے آنے والے زیادہ تر غیر قانونی مہاجرین کو سرحد سے ہی ملک بدر کر سکتے ہیں۔
امریکی ریاست لوزیانا کے جج نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ میکسیکو سے منسلک امریکی سرحد پر ان امیگریشن کے ضوابط کو منسوخ نہیں کرسکتی ہے۔
امریکہ میں ریپبلیکن پارٹی کے زیر حکومت ریاستیں ان ضوابط کا دفاع کرتی ہیں۔ ان ضوابط کی مدت آئندہ ہفتے پیر کے روز ختم ہو رہی تھی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

