مغربی افریقہ: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مغربی افریقہ کے ساحلی خطے میں اٹھارہ ملین افراد کو اگلے تین مہینوں کے دوران خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہوگا۔
اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق اس خطے میں کچھ علاقوں کے لیے پہلے ہی راشن پروگرام میں کٹوتی کی جا چکی ہے اور اگر بین الاقوامی عطیہ دہندگان مزید امداد نہیں فراہم کرسکے تو اس میں مزید کمی آجائے گی۔
ادارے کے ترجمان ژینس لائرک کے مطابق اس خطے میں غذائی قلت کا شکار ہونے والوں میں 7.7 ملین بچے بھی شامل ہیں۔جن کی عمر پانچ سال سے بھی کم ہے۔
انہوں نے بتایا ہے کہ برکینا فاسو، چاڈ، مالی اور نائجر جیسے افریقی ممالک میں غذا کی فراہمی سے متعلق صورتحال انتہائی تشویشناک حد تک پہنچ چکی ہے۔
اقوام متحدہ نے ان چاروں ممالک کے لیے 30 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ افریقہ کے اس ساحلی خطے کو سن 2011 سے شدید خشک سالی کا سامنا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

