تازہ تر ین

ایشیا ہاکی کپ کا کل سے آغاز، پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے

جکارتہ: (ویب ڈیسک) ایشیا ہاکی کپ کا کل سے آغاز ہوگا، افتتاحی میچ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔
انڈونیشیا میں ہونے والے ایونٹ کی ٹاپ فور ٹیمز ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کریں گی، پاک بھارت ٹاکرے کی تیاری کے لیے قومی ٹیم نےعمان اور جنوبی کوریا کے خلاف پریکٹس میچز بھی کھیلے۔
قومی کپتان عمر بھٹہ کا کہنا ہے اہم مقابلے کے لیے اچھی تیاری کی ہے ، کھلاڑی جیت کے لیے پر عزم ہیں ، امید ہے انڈیا کے خلاف فتح حاصل کریں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv