تازہ تر ین

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی جبکہ قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4 امریکی بڑھ گئی اور نئی قیمت 1 ہزار 847 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔
ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت 1 لاکھ 39 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔
اُدھر دس گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 1 لاکھ 19 ہزار 427 روپے ہو گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv