نواب شاہ: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سید علی زیدی نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت گھبرا گئی ہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما سید علی زیدی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے آج گھبراہٹ دکھا دی ہے اور ہمیں اس بات کا اندیشہ تھا جو انہوں نے آج کیا۔ گزشتہ شب عالمگیر خان کے گھر پر بھی پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی جس میں پولیس نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت ریاستی دہشت گردی پر اتر آئی ہے اور حکومت نے شیریں مزاری کو گرفتار کرکے تمام حدیں پار کر لی ہیں۔ ڈاکٹر شیریں مزاری پر تشدد بھی کیا گیا۔
علی زیدی نے کہا کہ حکومت کے اس عمل سے صاف ظاہر ہے کہ یہ لوگ گھبرا گئے ہیں اور آج ملک بھر میں شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف احتجاج ہو گا۔ کارکن احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔
انہوں نے کہا کہ یہ لوگ اپنے گھر کا بجٹ چوری سے چلاتے ہیں تو عوام کو بجٹ میں کیا ریلیف دیں گے۔ یہ پاکستان کے لیے چوری نہیں کریں گے بلکہ پاکستان سے چوری کریں گے۔
رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ میں نے اپنی وزارت کے دور میں بڑے مشکل فیصلے کیے تھے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

