تازہ تر ین

بھارت میں انتہاپسندوں نے تشددکرکے بزرگ شہری مار ڈالا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں انتہاپسندوں نے تشددکرکے بزرگ شہری کو موت کی نیند سلادیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ مدھیہ پردیش میں پیش آیا۔شرپسندوں نے ذہنی طورپر معذورشخص سے اس کا نام پوچھا اورمسلمان ہونے کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے اس حد تک تشددکیا کہ اس کی موت واقع ہوگئی۔پینسٹھ سالہ شہری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کی شناخت بھنورلال کے نام سے ہوئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv