اسلام آباد: (ویب ڈیسک) شدید گرمی کی لہر کے بعد ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواوں اور بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
اسلام آباد راولپنڈی اور گرد ونواح میں تیز اور گرد آلود ہواوں کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختو نخوا، کشمیراور بالائی پنجاب میں مختلف مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیاسلسلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ خیبر پختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ منگل تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا ۔
پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا میں بارشوں سے متعلق ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔ بارشوں اور ہواؤں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کر دی گئیں ۔
بارشوں اور تیز ہواؤں سےگرمی کی شدت میں 4سے 6 سنٹی گریڈ کمی کا امکان ہے۔ اس دوران پنجاب کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں آندھی اورگرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

