تازہ تر ین

فلسطینیوں کی ایک اور عید جبر کے سائے تلے گزررہی ہے، وزیرخارجہ بلاول بھٹو

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے عید کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ عید کا دن دنیا بھر کے مسلمانوں کو مسرتوں کے یکساں احساسات سے ہمکنار کرتا ہے، فلسطینیوں کی ایک اور عید جبر کے سائے تلے گزررہی ہے۔
اپنے پیغام پر بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اہلیان مقبوضہ کشمیر اس عید پر بھی بھارتی جبرواستبداد کا سامنا کررہے ہیں،مقبوضہ کشمیر کے عوم آزادی کی جدوجہد کی قیمت ادا کررہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ مسلمان عیدالفطر کے موقع پر اخوت کے اس جذبے سے سرشار نظر آتے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv