مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے متنبہ کیا ہے کہ کوروناا وائرس ختم نہیں ہوا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کوروناا کی نئی تبدیل شدہ شکل تیزی کے ساتھ منتقل ہونے کے ساتھ زیادہ مہلک ہوسکتی ہے۔ ایک مایوس کن لہجے میں مائیکرو سافٹ کے امریکی ارب پتی اور شریک بانی نے بتایا کہ دنیا نے ابھی تک اس وبا کا بدترین مرحلہ نہیں دیکھا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں مایوسی نہیں پھیلانا چاہتا مگر حقیقت یہ ہے کہ کوروناا کی نئی تبدیل شدہ شکل زیادہ خطرناک اور پانچ فی صد زیادہ مہلک ہوسکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ابھی بھی ایک وبا کا خطرہ ہے۔ تبدیل شدہ کوروناا کی نئی شکل تیزی کے ساتھ پھیلنےوالی اور اس سے بھی زیادہ مہلک ہوسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انفیکشن سے بچنے کے لیے طویل مدتی اثر رکھنے والی ویکسین کی اشد اور فوری ضرورت ہے۔گیٹس جنہوں نے "ٓآنے والی وبا کو کیسے روکا جائے‘‘کے عنوان سے ایک کتاب شائع کی تھی نے بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم کے قیام پر زور دیا ، جس میں سائنس دان بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وبائی امراض کے ماہر، کمپیوٹر ڈیزائنرز اور سافٹ ویئر کےماہرین کی ٹیم تیار کرنے پر زور دیا۔ تاکہ خطرات کا تعین کرنے اور بین الاقوامی کوآرڈینیشن کو بہتر بنانے کے اقدامات کے جا سکیں۔گیٹس نے عالمی ادارہ صحت کے ذریعہ چلائے جانے والے عالمی وبا کے ردعمل کی ٹیم کے قیام کا بھی مطالبہ کیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اضافی سرمایہ کاری بہت ضروری ہے کیونکہ وہ دیکھتے ہیں کہ یہ عجیب بات ہے کہ اس سانحے سے نمٹنے میں ناکامی کی حالت ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

