تلنگانہ: (ویب ڈیسک) بھارتی شہر حیدرآباد میں کسٹم حکام نے انتہائی شاطر اسمگلر کی غیرقانونی طریقے سے سونا منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
حیدرآباد کسٹمز نے ایک مسافر کے خلاف سونے کی اسمگلنگ کا مقدمہ درج کیا ہے جس نے 18 لاکھ روپے کی مالیت کے سونے کو برقعے پر سلائی کی گئی موتیوں میں چھپایا ہوا تھا۔
مسافر دبئی سے تلنگانہ پہنچا تھا جس کا ارادہ 350 گرام سونے کو ملک میں اسمگل کرنا تھا۔ سونا سیکڑوں موتیوں میں مہارت سے چھپایا گیا تھا جو برقعے پر سلے ہوئے تھے۔
حیدرآباد کسٹمز کی جانب سے ٹویٹر پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں ایک شخص کو برقعے سے موتیوں کو ہٹاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ کسٹمز نے ملزم کے خلاف 18 لاکھ روپے مالیت کے سونے کی اسمگلنگ کا مقدمہ درج کیا ہے جس کا وزن 350 کلو گرام تھا۔ فوٹیج کو سوشل میڈیا پر 6000 سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

