تازہ تر ین

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن اور صحافتی تنظیموں نے پیکا آرڈیننس چیلنج کر دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن اور صحافتی تنظیموں نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
پی بی اے، ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز نے درخواست دائر کی۔ آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی، کونسل آف نیوز پیپرز ایڈیٹرز بھی درخواست گزاروں میں شامل ہیں۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ آرڈیننس سیلف سینسر شپ کو فروغ دینے کا باعث بنے گا، عدالت سے استدعا ہے کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس کو کالعدم قرار دیا جائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv